مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک ، ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزیراعظم نے باہم مصافحہ اور ایکدوسرے کی مزاج پرسی کی۔قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ ميں شانگہائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دو دن تک جاری رہے گا ۔
قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پاک ، ہند وزرائے اعظم کی غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے وزیراعظم نے باہم مصافحہ اور ایکدوسرے کی مزاج پرسی کی۔
News ID 1873060
آپ کا تبصرہ